اسلام آباد:(لیڈرنیوز) وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وہ سیاسی حادثات دیکھ رہے ہیں جب کہ ادارے غیر جانبدار ہیں لیکن زیادہ دیر غیر جانبدار نہیں رہ سکتے۔نجی ٹی وی کے نمائندہ سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ صورتحال تشویشناک اور پریشان کن ہے، نتیجہ کچھ بھی ہو سکتا ہے۔
ادارے زیادہ دیر غیر جانبدار نہیں رہ سکتے‘شیخ رشید



















