اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ وزیراعظم آج شام قوم سے خطاب کریں گے،عمران خان آخری بال تک لڑے گا،3اپریل کو تحریک عدم اعتماد پرووٹنگ ہوگی،کابینہ کی ایمرجنسی میٹنگ بلائی گئی ہے۔
وزیراعظم آج رات قوم سے خطاب کریں گے