کراچی:(لیڈرنیوز)ناظم جوکھیوکے ورثا نے جام عبدالکریم سمیت تمام ملزمان کومعاف کردیا ‘مقتول ناظم جوکھیوکی بیوہ کی ویڈیومنظرعام پرآگئی‘بیوہ شیرین جوکھیوکاکہناتھا کہ مجبور ہوں ،میرے گھر والوں نے میرا ساتھ چھوڑ دیا،اپنے بچوں کی خاطرسب ملزمان کو چھوڑ دیا ،ویڈیو کے ذریعے بتانا چاہتی ہوں کہ مزید نہیں لڑسکتی ،میں ایک وفادار عورت ہوں ، کیس لڑنا چاہتی تھی،میرے اپنوں نے ہی میرا ساتھ چھوڑ دیا۔
ناظم جوکھیوکے ورثا نے جام عبدالکریم سمیت تمام ملزمان کومعاف کردیا



















