ن لیگ نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مارچ رکھ دیا

لاہور (لیڈر نیوز) ن لیگ نے لانگ مارچ کا نام مہنگائی مارچ رکھ دیا‘ن لیگ نے مہنگائی مارچ کا پلان جاری کر دیا ‘ن لیگ کامارچ 24 مارچ کو لاہور سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگا ‘ن لیگ کالانگ مارچ 26 مارچ کوراولپنڈی پہنچے گا‘ن لیگ کا مہنگائی مارچ 18 مقامات پرپڑاو¿کرے گا ۔