میاں مفرورنے ہمیشہ ضمیرخریدے،شہبازگل

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)معاون خصوصی شہبازگل نے شاہدخاقان عباسی کے بیان پرردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ نااہل لیگ کے پاس ماسوائے چھانگامانگاکی سیاست کے کچھ نہیں،نااہل میاں نےازل سے خریدوفروخت کے ذریعے اقتدارپایا،جمہوری روایات کے منافی میاں مفرورنے ہمیشہ ضمیرخریدے،نااہل لیگ میں اوپرسے نیچے تک ضمیرفروش بیٹھے ہیں۔