نوازشریف سے ترین گروپ کے رہنماءعبدالعلیم خان کی ملاقات

لندن:(لیڈر نیوز)سابق سینئرصوبائی وزیراور پاکستان تحریک انصاف ترین گروپ کے رہنماءعبدالعلیم خان نے سابق وزیراعظم اور قائد ن لیگ نوازشریف سے ملاقات کی ہے،زرائع کے مطابق دونوں رہنماﺅں کی ملاقات لندن میں ہوئی جس میں سابق وزیرخزانہ اسحاق ڈار اور نوازشریف کے بیٹھے بھی شریک تھے،زرائع کے مطابق نوازشریف اور عبدالعلیم خان کی ملاقات بد ھ کے روزہوئی جوتقریباًتین گھنٹے جاری رہی۔