راولپنڈی:(لیڈرنیوز)سکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان کے علاقے ہمزونی میں آپریشن‘6 دہشت گرد ہلاک،آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گردوں میں محمدعلی،مطیع اللہ،عمر،اختر، شیراور وسیم شامل،ہلاک دہشت گردسکیورٹی فورسزپرحملوں اورٹارگٹ کلنگ میں ملوث تھے ،دہشت گرداغوا برائےتاوان کی وارداتوں میں بھی ملوث تھے،دہشت گردوں کے ٹھکانے سے اسلحہ وبارودبرآمد،سب مشین گنز، دستی بم اور ہینڈمائنز بھی برآمدہوئے۔
سکیورٹی فورسزکاشمالی وزیرستان میں آپریشن‘6 دہشت گرد ہلاک



















