اسلام آباد:(لیڈرنیوز)فیصل واوڈانے اپیل پرجلدسماعت کی درخواست دائرکردی‘درخواست میں موقف اپنایا کہ الیکشن کمیشن نے سینیٹ سے نااہلی کافیصلہ دیا،نااہلی کیخلاف اپیل دائرکردی،نااہلی کیخلاف اپیل ارجنٹ نوعیت کی ہے،استدعا ہے کہ اپیل کوآئندہ ہفتے جلدسماعت کیلئے مقررکیاجائے۔
فیصل واوڈانے اپیل پرجلدسماعت کی درخواست دائر کردی



















