اسلام آباد: (لیڈر نیوز)وزیراعظم کاجی13منصوبے کابغیرپروٹوکول اچانک دورہ ‘ذرائع کے مطابق منصوبے پرکام کرنیوالااسٹاف اورحکام موجودنہیں تھے،وزیراعظم کاحکام اورملازمین کی غیرحاضری کانوٹس‘منیجرکی وزیراعظم کومنصوبے میں پیشرفت پربریفنگ ‘وزیراعظم نے منصوبے پرکام تیزکرنے کی ہدایت کی۔
وزیراعظم کاجی13منصوبے کابغیرپروٹوکول اچانک دورہ



















