حکومتی اتحادی‘بی اے پی ناراض‘سینیٹ اجلاس سے واک آﺅٹ

اسلام آباد: (لیڈر نیوز)حکومتی اتحادی بلوچستان عوامی پارٹی نظر انداز کیے جانے پر ناراض ہو کر سینیٹ اجلاس سے واک آو¿ٹ کر گئی۔حکومتی اتحادیوں کا غصہ، شکایات اور شکایات۔ بلوچستان عوامی پارٹی نے سینیٹ میں احتجاج کیا اور ارکان نے اجلاس سے واک آو¿ٹ کیا۔ سینیٹر شہزادہ عمر احمد زئی نے کہا کہ کابینہ میں نمائندگی نہ ہوئی تو آئندہ اجلاس میں نہیں آئیں گے۔ وفاقی حکومت نے بلوچستان عوامی پارٹی کا نام گرے لسٹ سے نکال دیا ہے۔ لوگ ہم سے پوچھتے ہیں کہ 70 سالوں میں بلوچستان سے نیشنل بینک کا ایک بھی صدر نہیں آیا۔