اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات ہوں گے یانہیں؟عدالت7 فروری کوفیصلہ کریگی ‘عدالت نے استفسارکیاکہ بلدیاتی ایکٹ کی موجودگی میں آرڈیننس کے ذریعے نیانظام کیوں لایاگیا؟آرڈیننس صرف ایمرجنسی قانون سازی کیلئے ہے،وزارت قانون جواب دے بلدیاتی ایکٹ کوآرڈیننس کے ذریعے کیوں ختم کیاگیا؟اسلام آبادہائیکورٹ نے7فروری تک الیکشن کمیشن سے جواب طلب کرلیا۔
اسلام آبادمیں بلدیاتی انتخابات‘عدالت7فروری کو فیصلہ کریگی



















