ای وی ایم‘آئی ووٹنگ‘چیف الیکشن کمشنر کا وزیراعظم کو خط

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)الیکٹرانک ووٹنگ مشین اورآئی ووٹنگ کامعاملہ‘چیف الیکشن کمشنرکاوزیراعظم عمران خان کوخط‘پروجیکٹ مینجمنٹ یونٹ بنانے کیلئے جگہ اورعمارت مانگ لی‘ٹیکنالوجی کے استعمال کیلئے الیکشن کمیشن اقدامات اٹھارہاہے،چیف الیکشن کمشنرکی یونٹ کیلئے4مختلف عمارتوں کی تجویز ‘یونٹ کے قیام کیلئے آئی ٹی پروفیشنلزکی بھرتیاں آخری مراحل میں ہیں۔