اسلام آباد:(لیڈرنیوز) ملک میں کورونا کے پھیلاو¿ نے پھر خطرے کی گھنٹی بجا دی، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مثبت کیسز کی شرح 8.6 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ کورونا وائرس نے چار افراد کی جان لے لی جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 29003 ہو گئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 13 لاکھ 20 ہزار تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 4,286 نئے کیسز رپورٹ ہوئے: پنجاب میں 451,408، سندھ میں 497,153، خیبرپختونخوا میں 182,100 اور بلوچستان میں 182,100۔ گلگت بلتستان میں 33,684، اسلام آباد میں 10,439، اسلام آباد میں 110,597 اور آزاد کشمیر میں 34,739 کیسز رپورٹ ہوئے۔
#Pakistan #spread of Corona in the country again sounded the alarm



















