لاہور:(لیڈرنیوز)نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے بورڈتشکیل ‘پنجاب حکومت نے وفاقی کابینہ کے فیصلے کی روشنی میں بورڈتشکیل دیا ‘9 رکنی بورڈ5روزمیں اپنی رپورٹ پیش کرےگا۔
نوازشریف کی میڈیکل رپورٹس کے جائزے کیلئے بورڈتشکیل