اسلام آباد:(لیڈرنیوز)پی اے سی اجلاس میں چیئرمین نیب کی عدم پیشی کی وجہ سامنے آگئی ‘وزیراعظم نے چیئرمین نیب کی جگہ ڈی جی نیب کوبریفنگ دینے کی منظوری دی‘نیب کاسیکرٹری قومی اسمبلی کوخط ‘چیئرمین نیب کسی خودمختارادارے کے سامنے بطورپرنسپل اکاو¿نٹنگ آفیسرپیش نہیں ہونگے، پی اےسی سمیت کسی قائمہ کمیٹی میں بطورپرنسپل اکاو¿نٹنگ آفیسرپیش نہیں ہونگے،تمام کمیٹیوں میں چیئرمین نیب کی نمائندگی ڈی جی نیب کریں گے۔
پی اے سی اجلاس'چیئرمین نیب کی عدم پیشی کی وجہ سامنے آگئی



















