اوورسیزپاکستانیوں کے وزیراعظم پراعتمادکی مثال نہیں ملتی

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرمملکت اطلاعات و نشریات فرخ حبیب نے کہا ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 3بلین ڈالرسے زائدرقم بھجوائی،رقم روشن ڈیجیٹل اکاو¿نٹ کے ذریعے بھجوائی گئی،اوورسیزپاکستانیوں کے وزیراعظم پراعتمادکی مثال نہیں ملتی،حکومت اوورسیزپاکستانیوں کے حقوق کیلئے اقدامات کرتی رہے گی۔