پی ٹی آئی فارن فنڈنگ کیس‘سکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے نکات

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)فارن فنڈنگ کیس،پی ٹی آئی اسکروٹنی کمیٹی رپورٹ کے نکات کے مطابق آڈٹ فرم کی کیش رسیدیں بینک اکاو¿نٹس سے مطابقت نہیں رکھتیں،آڈٹ رپورٹ منظوری کیلئے پی ٹی آئی سی ای سی میں پیش کی گئی تھی،آڈٹ رپورٹ پرتاریخ درج نہ ہونااکاو¿نٹنگ معیارکیخلاف ہے،پی ٹی آئی کی2009 سے2013 تک آمدن واخراجات میں مطابقت نہیں،پی ٹی آئی نے2008 اور2009 کے2 بینک کھاتوں کوظاہرنہیں کیا