کراچی:(لیڈرنیوز)عدالت نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں دو رینجرز اہلکاروں کے قتل کیس کی سماعت ہوئی۔ عدالت نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔عزیر بلوچ کے وکیل عابد زمان نے عدالت میں مو¿قف اختیار کرتے ہوئے کہا کہ ملزم کے خلاف کوئی ٹھوس شواہد پیش نہیں کیے جا سکے۔استغاثہ اپنا جرم ثابت کرنے میں ناکام رہا جس کے بعد عدالت نے گینگ وار کے سرغنہ عزیر جان بلوچ اور شیر محمد عرف شیرو کو عدم ثبوت کی بنا پر بری کر دیا۔
#gang war lords Uzair Jan Baloch #murder case of two Rangers personnel #court acquitted Uzair Jan Baloch



















