آئی ٹی انڈسٹری پر ٹیکس کی مخالفت کروں گا،وفاقی وزیر امین الحق

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرانفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ منی بجٹ پر خصوصی کابینہ کا اجلاس کل11 بجے ہوگا،ہماری خواہش ہے منی بجٹ میں آئی ٹی انڈسٹری پر ٹیکس نہ لگایا جائے،اگر ٹیکس لگایا گیا تو اس کی مخالفت کروں گا،ودہولڈنگ ٹیکس کے حوالے سے کل پتہ لگے گا ،کمپیوٹر اور ٹیبلٹس پر ٹیکس کا بھی سننے میں آرہا ہے،وزیر آئی ٹی کے طور پر ان فیصلوں کی مخالفت کروں گا۔


#Aminul Haq #I will oppose tax on IT industry