راولپنڈی:(لیڈرنیوز)آرمی چیف سے آسٹریلین ہائی کمشنرکی الوداعی ملاقات ،آئی ایس پی آر کے مطابق ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور،علاقائی سکیورٹی صورتحال پرگفتگو اور دوطرفہ تعاون پربھی تبادلہ خیال کیاگیا،آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا کہ افغانستان میں انسانی المیے سے بچنے کیلئے سنجیدہ کوششوں کی ضرورت ہے ،افغانستان میں امن اورمفاہمت کی کوششیں انتہائی اہمیت رکھتی ہیں،آرمی چیف کاشاندارخدمات پرآسٹریلین ہائی کمشنر سے اظہارتشکر‘آرمی چیف نے تعلقات کے فروغ میں ہائی کمشنرکے کردارکوبھی سراہا۔
ڈار کی قیادت میں حکومتی وفد کی بلاول بھٹو سے ملاقات،اہم امور پر مشاورت
زرداری کی محسن نقوی ،ملک احمد خان سے ملاقات، نئے صوبوں پر مشاورت
امریکہ نے حملے دوبارہ شروع کیے تو مزید سرپرائزز تیار ہیں،ایران
بلاول بھٹو قومی رہنما ،مریم نواز سے موازنہ نہیں کیا جا سکتا، پیپلز پارٹی
جیٹ فیول، مٹی کا تیل ،لائٹ ڈیزل آئل مزید سستا
مشرق وسطیٰ میں کشیدگی ،موسمیاتی تبدیلیاں ملکی معیشت کےلئے خطرہ
پنجابی ماں بولی پہچان، فروغ کیلئے ملکر کام کرنا ہوگا، عطا تارڑ
موقف بڑا واضح،صوبے کی تقسیم مرتے دم تک قبول نہیں،سندھ حکومت
وزیراعظم ،فیلڈ مارشل کا خلا باز ذیشان سے براہ راست رابطہ،حوصلہ بڑھایا
کراچی ریلی منسوخ ،پیپلز پارٹی کھلم کھلا سندھو دیش بناناچاہتی ہے، ایم کیو ایم



















