اسلام آباد:(لیڈرنیوز)چیئرمین نیب جسٹس(ر) جاویداقبال نے کہا ہے کہ میگاکرپشن کیسزکومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،معاشی خوشحالی میں بزنس کمیونٹی کاکرداراہم ہے،انکم،سیلزٹیکس اورانڈرانوائسزکے کیسزایف بی آرکوبھجوادیئے،جعلی ہاو¿سنگ،کوآپریٹوسوسائٹیز،مضاربہ اسکینڈل پرپیشرفت رپورٹ طلب کی ہے،نیب نے پاکستان اینٹی کرپشن ٹریننگ اکیڈمی قائم کی،اقدام کامقصدانویسٹی گیشن افسران اورپراسیکیوٹرزکی جدیدتربیت ہے،1194ملزمان کوسزااوراربوں روپے جرمانہ کرایا،اب تک821 ارب روپے ریکورکیے،4 سال میں539 ارب روپے ریکورکیے۔
#Pakistan #will take mega-corruption cases to a logical conclusion #Chairman NAB



















