پشاور:(لیڈر نیوز)خیبرپختونخواکی سینیٹ نشست پرالیکشن رکوانے کیلئے درخواست دائر ‘شوکت ترین کی بطورامیدواراہلیت کوالیکشن کمیشن میں چیلنج کردیاگیا ‘درخواست گزارنے موقف اپنایا کہ شوکت ترین بطورمشیرخزانہ تنخواہ اورمراعات لے رہے ہیں،اوراستدعاکی کہ الیکشن کمیشن فوری سینیٹ کی جنرل نشست پرانتخاب مو¿خرکرے۔
#Shaukat Tareen's eligibility as a candidate is challenged in the Election Commission



















