راولپنڈی:(لیڈرنیوز)آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی سیالکوٹ واقعہ کی مذمت‘جنرل قمرجاوید باجوہ نے کہا ہے کہ سیالکوٹ میں سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت اورشرمناک ہے،ایسے ماورائے عدالت اقدام قطعاً ناقابل قبول ہیں،گھناو¿نے جرم کے مرتکب افرادکوکیفرکردارتک پہنچانے کیلئے ہرممکن مددفراہم کی جائے۔
سری لنکن شہری کاقتل قابل مذمت اورشرمناک ہے‘ آرمی چیف



















