لاہور:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بُزدارنے کہا ہے کہ پی ڈی ایم والے صرف بیان بازی کرسکتے ہیں،پی ڈی ایم میں شامل جماعتیں ایک دوسرے کےساتھ مخلص نہیں،ایک جماعت کابیانیہ دوسری جماعت کےساتھ نہیں ملتا،آج کراچی میں پی ڈی ایم کاشوفلاپ رہے گا،ناکام جلسوں کے بعد پی ڈی ایم انتشارکاشکارہے،پی ڈی ایم عوام کی فلاح وبہبودکے سفرکوروکناچاہتی ہے۔
#PDM members can make Only statement #Usman Buzdar



















