ننگرہارکی مسجدمیں دھماکہ‘امام مسجدسمیت12افراد زخمی

کابل:(لیڈر نیوز)افغان صوبے ننگرہارکی مسجدمیں دھماکہ‘افغان میڈیاکے مطابق دھماکہ ننگرہارکے ضلع سپین غربی کی مسجد میں ہوا‘دھماکہ اس وقت ہواجب نمازِجمعہ اداکیاجارہاہے تھا ‘دھماکے کے نتیجے میں امام مسجد سمیت بارہ افرادزخمی ہوگئے جنہیں فوری طبی امدادکے لئے ہسپتال منتقل کردیاگیا‘ دھماکہ دیسی ساختہ بم کا تھا‘کسی گروپ کی جانب سے دھماکے کی ذمہ داری قبول نہیں کی گئی۔


#blast at a mosque in Nangarhar injured 12 people, including the imam