اسلام آباد:(لیڈرنیوز)اپوزیشن کا حکومت کوقانون سازی معاملے پرٹف ٹائم دینے کا فیصلہ‘حزب اختلاف کی جماعتوں پر مشتمل قانونی کمیٹی کا اجلاس‘اپوزیشن رہنماو¿ں کامشترکہ اجلاس سے متعلق حکمت عملی پرغور ‘ شاہد خاقان عباسی،یوسف رضا گیلانی، شاہدہ اختر علی‘ خورشید شاہ، شازیہ مری ، خواجہ آصف،سعدرفیق، ایاز صادق بھی اجلاس میں شریک ہوئے‘اپوزیشن کا حکومت کی قانون سازی کو ناکام بنانے کا منصوبہ ‘اپوزیشن رہنماﺅں نے کہا کہ حکومت 30بل مشترکہ اجلاس میں منظور کراناچاہتی ہے‘عوام دشمن عزائم کاڈٹ کر مقابلہ کیا جائے گا۔
اپوزیشن کا حکومت کوقانون سازی معاملے پرٹف ٹائم دینے کا فیصلہ



















