امریکہ جائیدادکیس‘زرداری نے حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)زرداری کی امریکامیں جائیدادسے متعلق نیب تحقیقات کاکیس ‘اسلام آبادہائیکورٹ کا 2 رکنی بنچ کل سماعت کرےگا‘آصف زرداری نے کل عدالت حاضری سے استثنیٰ مانگ لیا‘آصف زرداری کی درخواست کے ساتھ میڈیکل رپورٹ بھی منسلک ‘رپورٹ میں آصف زرداری کوسفرنہ کرنے کی ہدایت‘عدالت نےآصف زرداری کوعبوری ضمانت دے رکھی ہے


#Zardari seeks exemption from US property case