نوجوانوں کی کثیرتعدادپرسخت محنت کررہے ہیں‘ وزیراعظم

اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیراعظم عمران خان سے معاون خصوصی عثمان ڈارکی ملاقات ‘وزیراعظم کوکامیاب جوان پروگرام کی 2سالہ کارکردگی رپورٹ پیش‘وزیراعظم کی نوجوانوں کی شمولیت یقینی بنانے کیلئے اقدامات کی ہدایت ‘عمران خان نے کہا کہ نوجوانوں کی کثیرتعدادپرسخت محنت کررہے ہیں،پاکستان کا68 فیصدحصہ30 سال سے کم عمرلوگوں پرمشتمل ہے،ہنرکے ذریعے نوجوانوں کی استعدادکارمیں اضافہ کیاجاسکے گا،نوجوان کسی بھی معاشرے میں تبدیلی کااصل محرک ہوتے ہیں،نوجوانوں کی توانائیاں استعمال کرنے پرتوجہ مرکوزکیے ہوئے ہیں۔