رکشہ یونین کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کیخلاف مظاہرہ

لاہور:(لیڈر نیوز)رکشہ یونین کاپٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کیخلاف لبرٹی چوک پرمظاہرہ‘احتجاجی مظاہرے میں سینکڑوں رکشہ ڈرائیورزکی شرکت‘مظاہرین کے نعرے ‘حکومت آئی ایم ایف کی غلام بن چکی۔


#Pakistan #Rickshaw Union protests against prices of petroleum products #Liberty Chowk