نئی دہلی:(لیڈرنیوز)ہسپتال میں آگ بھڑک اُٹھی‘10جاں بحق‘آگ بھارتی ریاست مہاراشٹراکے ہسپتال میں لگی جس کے نتیجے میں 10افرادجاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے،ہسپتال حکام کے مطابق آگ لگنے کی وجوہات کے تعین کیلئے تحقیقات شروع کردی گئیں ہیں۔
#india #New Delhi #Maharashtra #fire broke out in a hospital #killing 10 people



















