عوام آٹا ،چینی ،پٹرول خریدنے کے قابل نہیں رہے‘ مریم اورنگزیب

لاہور:(لیڈرنیوز)مسلم لیگ ن کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا ہے کہ مافیا اور اے ٹی ایمز کے لیے ریلیف ضروری ہے ،عمران خان کے گھرکاخرچ چلانےوالوں کیلئے ریلیف ضروری ہے،عوام کی دہائیاں اوربدعائیں سنیں ،عوام آٹا ،چینی ،پٹرول خریدنے کے قابل نہیں رہے،تقریرکی سیاہی خشک نہیں ہوئی ، اشیاکی قیمتیں پہلے بڑھادی گئیں۔


#Pakistan #People are not able to buy flour, sugar, petrol #Maryam Aurangzeb