اسلام آباد:(لیڈرنیوز) کورونا وائرس سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 439 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1.272 ملین تک پہنچ گئی ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 658 نئے کیسز رپورٹ ہوئے جن میں پنجاب میں 440,003، سندھ میں 469,475، خیبرپختونخوا میں 177,889 اور بلوچستان میں 33244 کیسز سامنے آئے۔ گلگت بلتستان میں 10,390، اسلام آباد میں 1,06,874 اور آزاد کشمیر میں 34,470کیسزرپورٹ ہوئےپاکستان میں ایک ہی دن میں کورونا سے 10 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد وائرس سے ہلاکتوں کی تعداد 28 ہزار 439 ہوگئی۔ پنجاب میں 12915، سندھ میں 7563، خیبرپختونخوا میں 5740، اسلام آباد میں 939، بلوچستان میں 356، گلگت بلتستان میں 186 اور آزاد کشمیر میں 740 مریض جان کی بازی ہار گئے۔
#Corona in Pakistan #Corona virus has killed 10 people #Pakistan



















