پہلے کہاتھاجام کمال کوہٹاکردم لوں گا،عبدالرحمان کھیتران

کوئٹہ:(لیڈر نیوز)رکن بی این پی نصیرشاہوانیجام کمال نے اپنی پارٹی کے ارکان کوبھی خودسے دوررکھا،غلط رویوں اورپالیسیوں کے باعث آج جام کمال کہاں پہنچ گئے،عبدالرحمان کھیتران نے کہا کہ پہلے کہاتھاجام کمال کوہٹاکردم لوں گا،آنیوالے وقت میں عبدالقدوس بزنجوقائدایوان کی نشست پرہوں گے،عبدالرحمان کھیتران کااسپیکرعبدالقدوس بزنجوکومستعفی ہونے کامشورہ‘عبدالرحمان کھیتران کاجام کمال پرایک بارپھرہارس ٹریڈنگ کاالزام ‘مجھے20 کروڑکی آفرکی گئی،نہ ماننے پردھمکیاں دی گئیں،جمہوری تحریک کاراستہ روکنے کی کوشش کی گئی،سیاہ دورگزرچکا،بلوچستان کی ترقی کانیانظام بنائیں گے۔


#Abdul Rehman Khetran's Speaker Abdul Qaddos Bizenjo's Advice to Resign