اسلام آباد:(لیڈر نیوز)وزیرخارجہ کی افغانستان کے عبوری وزیراعظم ملاحسن آخوندسے ملاقات،افغان عبوری حکومت کے وزیرخارجہ امیرخان متقی بھی موجود ‘اعلیٰ عسکری قیادت اورپاکستانی وفدکے دیگرارکان بھی شریک‘دوطرفہ تعلقات،تجارتی واقتصادی شعبوں میں تعاون بڑھانے پربات چیت ‘افغان عوام کومعاشی بحران سے نکالنے کیلئے مختلف پہلوو¿ں پرگفتگو کی گئی،وزیرخارجہ شاہ محمودقریشی نے کہا کہ پاکستان افغانستان میں دیرپاامن واستحکام کاخواہاں ہے،انسانی بنیادوں پرافغان بھائیوں کی مددکیلئے پرعزم ہیں،پاکستان افغانستان کے ساتھ دوطرفہ تجارت بڑھانے کامتمنی ہے۔
#Shah Mehmood Qureshi Meets Afghan Interim Prime Minister Mullah Hassan Akhund



















