یہ حکومت نااہل‘اگلی باری پیپلز پارٹی کی ہوگی ‘ زرداری

اسلام آباد: (لیڈر نیوز)سابق صدر آصف علی زرداری نے احتساب عدالت کے باہر صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اگلی باری پیپلز پارٹی کی ہوگی ، یہ حکومت نااہل ہے ، احتساب معیشت کی تباہی تک جاری رہے گا۔دوسری جانب سابق صدر آصف علی زرداری نے نیب ترمیمی آرڈیننس کی بنیاد پر 8 ارب روپے کے مشکوک ٹرانزیکشن کے نیب ریفرنس میں بریت مانگی۔


#next turn will be for the PPP #Asif Ali Zardari #Former President #accountability will continue till the destruction of the economy