شمالی وزیرستان:(لیڈرنیوز)شمالی وزیرستان میں سکیورٹی فورسزکی گاڑی پرحملہ،آئی ایس پی آر کے مطابق حملہ شمالی وزیرستان کے علاقے اسپن وام میں کیا گیا،حملے میں ایف سی کے4 جوان اورلیویزسب انسپکٹرشہید،شہدامیں حوالدار اسحاق ، حوالدار زاہد، لانس نائیک و لی، لانس نائیک عبد المجیدشامل‘لیویزسب انسپکٹرجاویدبھی شہدا میں شامل ہیں۔
#5 youths martyred in attack on North Waziristan forces vehicle



















