پنجاب میں بزنس کوفرینڈلی‘رسک فری بنارہے ہیں‘ عثمان بُزدار

لاہور: (لیڈرنیوز)وزیراعلیٰ پنجاب سے سعودی سفیرنواف بن سعیدالمالکی کی ملاقات‘باہمی تعلقات کے فروغ اورمختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پرگفتگو کی گئی، دبئی ایکسپومیں تجارتی فروغ کیلئے ایم او یوسائن کرنے پراتفاق کیاگیا،عثمان بزدار نے کہا کہ اسپیشل اکنامک زون میں زیرواین اوسی کی پالیسی لارہے ہیں،پنجاب میں بزنس کوفرینڈلی اوررسک فری بنارہے ہیں،سرمایہ کاروں کیلئے سی ایم آفس میں خصوصی ڈیسک بنارہے ہیں،سعودی سفیر نے کہا کہ پاکستانی عوام کی سعودی عرب سے محبت کی قدرکرتے ہیں،سعودی عرب اورپاکستان کے درمیان اخوت کامثالی رشتہ ہے۔


#making business friendly and risk free in Punjab #Usman Buzdar #