سابق ہائی کمشنر‘پیپلزپارٹی رہنماواجدشمس الحسن انتقال کرگئے

اسلام آباد:(لیڈر نیوز) سابق ہائی کمشنراورپیپلزپارٹی رہنماواجدشمس الحسن انتقال کرگئے‘واجد شمس الحسن لندن میں زیرعلاج تھے،سابق صدر آصف زرداری نے اظہارِافسوس کرتے ہوئے کہا کہ واجدشمس الحسن صحافی،سفارتکاراورتاریخ کاعظیم ورثہ تھے،واجد شمس الحسن کے والد قائداعظم کے 40سال ساتھی رہے،واجدشمس الحسن بھٹوخاندان کے عظیم دوست اورساتھی تھے۔


#Former High Commissioner and PPP leader wajid Shamsul Hassan has passed away #Wajid Shamsul Hassan was a great friend and ally of the Bhutto family