طالبان اقوام متحدہ میں اپناسفیر مقرر کرنے کے خواہشمند

کابل:(لیڈرنیوز) طالبان نے عالمی رہنماو¿ں سے مذاکرات کے لیے اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کرنے کی خواہش ظاہر کی ہے۔طالبان نے دوحہ میں مقیم اپنے ترجمان سہیل شاہین کو اقوام متحدہ میں سفیر مقرر کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے تاکہ عالمی رہنماو¿ں کے ساتھ رابطہ کیا جا سکے۔ افغان طالبان نے اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس کو ایک خط بھی لکھا ہے ، اس بات کی تصدیق کرتے ہوئے کہ سیکرٹری جنرل کے دفتر نے درخواست کی ہے کہ طالبان ایک اعلیٰ سطحی بحث میں حصہ لیں۔


#Taliban has expressed its desire to appoint an ambassador to the United Nations