کراچی:(لیڈرنیوز)سی اے اے اورپی آئی اے میں مسافروں سے متعلق چارجزکی ادائیگی پرتنازع ‘سی اے اے کاپی آئی اے کی ایئرپورٹ سروسزروکنے کافیصلہ‘ڈائریکٹرفنانس سی اے اے نے پی آئی اے کے چیف فنانس افسرکومراسلہ جاری کردیا، یکم نومبرسے بورڈنگ بریج کی سروس فراہم نہیں کی جائےگی،پی آئی اے پرسول ایوی ایشن کے127 ارب روپے واجب الاداہیں،پی آئی اے پرمسافروں سے ایئرپورٹ چارجزوصولی پربھی پابندی لگادی۔
#CAA decides to suspend PIA's airport services #also banned collection of airport charges from passengers



















