کوئٹہ:(لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر حکومت کے کئی ارکان اب بھی ناراض ہیں۔ وزیر اعلیٰ کو مزید وقت دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے لیکن اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پر قائم ہے۔حکومت کے ناراض ارکان اب بھی وزیراعلیٰ بلوچستان جام کمال کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر ناراض ہیں۔ وزیر اعلیٰ کو مزید وقت دینے کی تجویز بھی زیر غور ہے لیکن اپوزیشن تحریک عدم اعتماد پر قائم ہے۔ بلوچستان میں جاری سیاسی بحران دن بدن شدت اختیار کر رہا ہے۔
#no-confidence motion against Balochistan Chief Minister Jam Kamal #Many members of the government are still angry



















