مریضوں کےساتھ اچھاسلوک ڈاکٹرزکاشیوہ ہوناچاہیے‘ عثمان بزدار

سمبڑیال: (لیڈر نیوز)وزیراعلیٰ پنجاب کاتحصیل ہیڈکوارٹرزاسپتال سمبڑیال کادورہ،وزیراعلیٰ نے اسپتال کے انتظامات اورمریضوں کوفراہم کردہ سہولتوں کاجائزہ لیا،وزیراعلیٰ عثمان بزدارکی مریضوں اورتیمارداروں سے بات چیت‘لڑائی جھگڑے کاکیس،خواتین تیمارداروں کی وزیراعلیٰ سے د ادرسی کی درخواست‘وزیراعلیٰ پنجاب نے فوری طورپرڈی پی اوسیالکوٹ کوطلب کرلیا‘وزیراعلیٰ کی ڈی پی اوسیالکوٹ کومیرٹ کے مطابق خواتین کی دادرسی کی ہدایت ‘وزیراعلیٰ کی اسپتال میں علاج کی سہولتوں کومزیدبہتربنانےکی ہدایت ،عثمان بزدارنے ڈاکٹرزکومریضوں کےساتھ حسن سلوک کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ مریضوں کےساتھ اچھاسلوک ڈاکٹرزکاشیوہ ہوناچاہیے‘ڈاکٹرزکوانسانیت کی خدمت کے عزم پرعمل کرناچاہیے۔


#Chief Minister Usman Buzdar visited the Tehsil Headquarters Hospital Sambrial