اسلام آباد:(لیڈرنیوز) وزیراعظم عمران خان اورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ،دونوں رہنماو¿ں کے درمیان افغانستان کی صورتحال میں پیشرفت پرتبادلہ خیال کیاگیا،وزیراعظم نے افغانستان میں امن واستحکام اورسیاسی تصفیے کی اہمیت پرزور دیا، وزیراعظم نے کہا کہ 4 دہائیوں سے جاری افغان تنازع کے خاتمے کے موقع سے فائدہ اٹھاناہوگا،تنازع ختم ہونے سے افغان عوام کوپائیدارامن اورخوشحالی حاصل ہوگی،افغانستان میں معاشی استحکام کیلئے عالمی برادری کوکرداراداکرناہوگا۔
وزیراعظم اورسیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ



















