پاکستان کی کشمیریوں کوعلی گیلانی کے جنازے میں شرکت سے روکنے کی مذمت

اسلام آباد:(لیڈرنیوز)ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے ہفتہ واربریفنگ کے دوران کہا کہ کشمیریوں کوعلی گیلانی کے جنازے میں شرکت سے روکنے کی مذمت کرتے ہیں،ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ سیدعلی گیلانی نے زندگی بھراپنے اصولوں پرسمجھوتہ نہیں کیا،پاکستان حق خودارادیت کے حصول تک کشمیریوں کی حمایت جاری رکھے گا،کشمیریوں پرمظالم سے بھارت کاجعلی جمہوری چہرہ عیاں ہوگیا،عالمی برادری کشمیرمیں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کانوٹس لے۔


#fake democratic face of India was exposed due to atrocities against Kashmiris #leadernews #Pakistan