اسلام آباد:(لیڈ نیوز) فواد چوہدری نے کہا ہے کہ شہباز شریف اور بلاول بھٹو نے انتخابی اصلاحات کا ایک لفظ بھی نہیں پڑھا ، انہیں نہیں معلوم کہ تجاویز کیا ہیں۔وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سماجی رابطے کی سائٹ پر ٹویٹ کیا کہ اپوزیشن کا ایک ہی کردار ہے ، اگر حکومت مخالف شیطان کے ساتھ اتحاد بھی ہو توکرناہے۔ ایسے لوگ پاکستان کی قیادت کرنا چاہتے ہیں جن کے اپنے فیصلے اور لوگ کرتے ہیں۔
#Shahbaz Sharif and Bilawal Bhutto have not read a single word of electoral reforms #Fawad Chaudhry



















