لاہور:(لیڈرنیوز)مینارپاکستان پرخاتون کوہراساں کرنے کامعاملہ،66 ملزمان کوگرفتار کرلیاگیا،ڈی آئی جی انویسٹی گیشنشارق جمال نے بتایاکہ 300 سے زائدافرادسے پوچھ گچھ کی گئی،100سے زائدافرادکوابتدائی تفتیش کیلئے حراست میں لیاگیا،زیرحراست افرادکی جیوفینسنگ اورفیس میچنگ کرائی گئی،ملزمان کوشناخت پریڈکیلئے بھیجاجارہاہے،خاتون اوراس کے ساتھی ملزمان کی شناخت کریں گے۔
#Minar-e-Pakistan harassment case #leadernews #66 accused arrested for harassing women #identify the culprits



















