اسلام آباد:(لیڈر نیوز) کورونا وائرس نے 102 افراد کی جان لے لی ، جس سے اموات کی تعداد 24،187 ہوگئی۔ پاکستان میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 1،085،294 تک پہنچ گئی ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4،934 نئے کیس رپورٹ ہوئے ، پنجاب میں 368،195 ، سندھ میں 46،109 ، خیبر پختونخوا میں 150،026 اور بلوچستان میں 50،026۔ گلگت بلتستان میں 31،341 ، اسلام آباد میں 9،043 ، اسلام آباد میں 92،233 اور آزاد کشمیر میں 28،347 کیس رپورٹ ہوئے۔
کورونا سے 102 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے



















