آزادکشمیر کے نئے صدرکاانتخاب 17 اگست کوہوگا

 مظفرآباد:الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ آزادکشمیر کے نئے صدرکاانتخاب 17 اگست کوہوگا،کاغذات نامزدگی 12 اگست تک جمع کرائے جا سکیں گے،چیف جسٹس آزادکشمیرنومنتخب صدرسے 24 اگست کوحلف لیں گے ۔


#president azad kashmir #leadernews #election comission