چینی‘ آٹا،منی لانڈرنگ کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا ترجیح‘چیئرمین نیب

اسلام آباد:(لیڈرنیوز) چیئرمین نیب کی زیرصدارت ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ہوا،چیئرمین نیب جسٹس(ر)جاوید اقبال نے کہا کہ چینی، آٹا،منی لانڈرنگ کیسز کو منطقی انجام تک پہنچانا اولین ترجیح ہے‘اختیارات سے تجاوز اورجعلی اکاو¿نٹس کیسز بھی جلد نمٹائے جارہے ہیں،جسٹس (ر)جاوید اقبال نے کہا اثاثہ جات،غیر قانونی ہاو¿سنگ کیسزکومنطقی انجام تک پہنچائیں گے،3 سال میں 533 ارب روپے بدعنوان عناصر سے برآمد کیے،بیوروکریسی ملکی ترقی میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔


#NAB chairman #money laundering cases #leader news #Justice (retd) Javed Iqbal #bureaucracy is the backbone