اسلام آباد:(لیڈرنیوز)وفاقی وزیرمنصوبہ بندی اور سربراہ این سی اوسی اسدعمرنے کہا ہے کہ ملک میں کوروناپھیلاو¿تیزی سے ہورہاہے، وزیراعظم کی منظوری سے کچھ فیصلے کیے ہیں،بندشوں سے کمزورطبقہ بہت متاثرہوتاہے،ہم نے مزدورطبقے کابھی خیال رکھنا ہے ،مارکیٹیں8بجے بند‘سیف ڈے ہفتے میں2دن ہوں گے،نئی پابندیوں کا اطلاق 3اگست سے31تک جاری رہیں گی،مارکیٹیں8بجے بند ہوں گی‘کاروبارکے لئے اوقات کاررات 8بجے تک کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے، ان ڈورڈائننگ بندکرنےکافیصلہ کیاہےمآﺅٹ ڈورڈائننگ رات 10بجے تک کھلی رہے گی،ٹیک اوے24گھنٹے رہے گی‘پبلک ٹرانسپورٹ میں سواریوں کی گنجائش50فیصدہوگی۔چھٹی کس دن رکھنی ہے فیصلے صوبے کریں گے۔
#Asad Umar #Markets closed at 8 a.m #leader news #corona #public transport #NCOC



















